آزاد کشمیر کے نئے منتخب ہونے والے وزیراعظم عبدالقیوم خان نیاز کون ہے ؟ وہ معلومات جو آپ جاننا چاہتے ہیں 

مظفر آباد (ڈیلی پاکستا ن آن لائن )تحریک انصاف کے رہنما سردار عبدالقیوم خان نیازی آزاد کشمیر کے وزیراعظم منتخب ہو گئے ہیں ، انہوں نے سب سے زیادہ 33 ووٹ حاصل کیئے جبکہ ن لیگ اور پی پی پی کے متفقہ امیدوار لطیف اکبر نے 15 ووٹ حاصل کیئے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3Cg6C4D
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments