کمیٹی کا چیئرمین نہیں لیکن آپکا نوکر بھی نہیں، قائمہ قانون کمیٹی کے اجلاس میں فروغ نسیم اور مصدق ملک میں تلخ کلامی

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) سینیٹ قائمہ کمیٹی قانون و انصاف کے اجلاس میں وزیر قانون فروغ نسیم اورممبر کمیٹی مصدق ملک کے درمیا ن سوال جواب کے سیشن میں تلخ کلامی ہوگئی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3in7Z9Z
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments