صحافیوں کو ہراساں کرنے کا کیس، سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بنچ نے دو رکنی بنچ کے فیصلے پر عملدرآمد سے روک دیا

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) سپریم کورٹ میں صحافیوں کو ہراساں کرنے کے از خود نوٹس کیس پر پانچ رکنی بنچ نے دو رکنی بنچ کے فیصلے پر عملدرآمد روک دیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3DcAf7i
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments