اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان سے چین کے سفیر نونگ رونگ نےیہاں ملاقات کی جس میں چین اور پاکستان کے درمیان دوطرفہ تعلقات، سی پیک، ویکسین اور دیگر شعبوں میں باہمی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2UebGFt
via IFTTT
0 Comments