سینئر صحافی عامر میر کو ایف آئی اے سائبر کرائم نے گرفتار کر لیا 

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے سائبر کرائم ونگ نے سینئر صحافی عامر میر کو حراست میں لے لیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3xvVWuY
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments