ٹوکیو اولمپکس ،ارشد ندیم پہلا مرحلہ عبور کر لیا ، ٹاپ 8 میں شامل ہو گئے 

ٹوکیو (ڈیلی پاکستان آن لائن )ٹوکیو اولمپکس جیولین تھرو کا فائنل مرحلہ جاری ہے جس تین راﺅنڈز کے بعد پاکستان کے ارشد ندیم چوتھی پوزیشن پر آ گئے ہیں اور ٹاپ 8 میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوتے ہوئے فائنل راونڈ کیلئے کوالیفائی کر لیا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3lCrf5j
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments