اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آ ن لائن ) گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا وائر س سے مزید47افرا د جان کی باز ی ہارگئے جبکہ دو ہزار333 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جس کے بعد مجموعی کیسز کی تعداد 12 لاکھ30ہزار238ہوگئی۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3EFPnLn
via IFTTT
0 Comments