’امریکہ افغانستان میں 20 سالہ جنگ ہار گیا‘ امریکی چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کا اعتراف

واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکہ کے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف جنرل مارک ملی نے اعتراف کیا ہے کہ امریکہ کو افغانستان میں 20 سالہ جنگ میں شکست ہوئی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2XZw12W
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments