ایف بی آر نے پہلی سہ ماہی میں ہدف سے زیادہ وصولیاں کر کے رقم قومی خزانے میں جمع کرا دی

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) فیڈرل برانچ آف ریونیو ( ایف بی آر) نے مالی سال 22-2021 کی پہلی سہ ماہی کے دوران ہدف سے زیادہ وصولیاں کیں اور رقم قومی خزانے میں جمع کرا دی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2Wu0LJ3
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments