وزیر خزانہ نے گھی اور تیل کی قیمت 300روپے سے کم ہونے کی نوید سنا دی 

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر خزانہ شوکت ترین نے گھی اور تیل کی قیمتیں 300روپے سے کم ہونے کی نوید سنا دی ، کہا کہ وزیر اعظم کی زیر قیادت مہنگائی پر کنٹرول پانے کیلئے ٹھوس اقدامات کر رہے ہیں ، ثمرات جلد ہی عوام تک پہنچیں گے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3AZsaBA
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments