عمران نیازی آئی ایم ایف کےپاس چلے گئے اور خودکشی بھی نہیں کی، شہبا زشریف

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن) حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف اپوزیشن لیڈر شہباز شریف بھی بول اٹھے اور اضافے واپس لینے کا مطالبہ کر دیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3ojEVU5
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments