حکومت نے عوام پر پٹرول بم گرادیا، تمام پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3F63ytu
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments