کورونا کی صورتحال پھر بگڑنے لگی ، وفاقی حکومت نے 24 شہروں پر سخت پابندیاں عائد کر دیں

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) این سی او سی کی کورونا صورتحال پر بریفنگ کے بعد وزیراعظم عمران خان نے کورونا سے متاثرہ 24 اضلاع میں خصوصی اقدامات کی منظوری دیدی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3h1CReV
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments