کورونا صورتحال، لاہور سمیت پنجاب بھر کے تمام سرکاری و نجی سکول بند کرنے کا اعلان ، لیکن کب تک؟ وزیرتعلیم نے اعلان کر دیا 

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پنجاب حکومت نے لاہور میں بڑھتے ہوئے کورونا وائرس کے پیش نظر چھ روز کیلئے تمام نجی و سرکاری سکول بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3kLaYc6
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments