اولڈ مینجمنٹ سسٹم کو سیاسی مداخلت نے خراب کردیا، قائم مقام چیف جسٹس عمر عطا بندیال 

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )سپریم کورٹ نے ریلوے گالف کلب لیز کے ٹینڈر جاری نہ ہونے پر اظہار برہمی کرتے ہوئے آڈیٹر جنرل کو اولڈ گالف کلب کا آڈٹ کرنے کا حکم دے دیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3zHdwOx
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments