کابل (ڈیلی پاکستان آن لائن ) افغانستان سے امریکی افواج کا مکمل انخلاءہو چکاہے تاہم اس دوران کئی ایسے واقعات دیکھنے کو ملے جس میں متعدد شہریوں نے ملک سے فرار ہونے کی کوشش میں اپنی جانیں تک گنوا دیں ،ان میں سب دردناک واقعہ کابل ایئر پورٹ پر ہونے والا دھماکہ تھا جبکہ اس کے علاوہ امریکی ملٹری کے جہاز سے لٹکنے والے 3افراد بھی موت کے منہ میں چلے گئے ...۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3mZJFxy
via IFTTT
0 Comments