غربت کا خاتمہ ہماری حکومت کی اہم ترین ترجیح ہے، وزیر اعظم عمرا ن خان کا چینی فورم سے خطاب

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ غربت کا خاتمہ اور ماحولیاتی تبدیلیوں کا مقابلہ کرنا میری حکومت کی اہم ترین ترجیحات میں سے ہے،ہم نے بڑے پیمانے پر سماجی تحفظ کی فراہمی کے پروگرام ’ احساس ‘ کا آغاز کیا ہے اور اس پروگرام کا مقصد پسماندہ افراد کی زندگیوں میں بہتری لانا، غربت کا خاتمہ اور کمزور خاندانوں کو ...۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3kNf3g1
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments