پاکستانی ایتھلیٹ حیدر علی نے ٹوکیو پیرالمپکس میں گولڈ میڈل جیت کر تاریخ رقم کردی

ٹوکیو(ڈیلی پاکستان آن لائن )قومی ایتھلیٹ حید ر علی پیر المپکس کے ڈسکس تھرو مقابلے میں کامیابی حاصل کرکے گولڈ میڈل جیتنے والے پہلے پاکستانی بن گئے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2Yd00o3
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments