پاکستان میں کورونا وائرس سے مجموعی اموات کی تعداد 26ہزار سے تجاوز

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )ملک بھر میں کورونا وائرس کے سبب گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران مزید 57افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد26 ہزار 35 ہوگئی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3zJNOce
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments