پاکستان میں کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 27ہزار سے تجاوز، مجموعی کیسز کتنے ہوگئے؟ جانئے

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا وائرس کے سبب مزید 40افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ دو ہزار167نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3CxyKzH
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments