اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) چیئرمین ون مین کمیشن شعیب سڈل نے سپریم کورٹ میں انکشاف کیا کہ اقلیتوں کیلئے سرکاری نوکریوں میں پانچ فیصد کوٹہ مختص ہے مگر ملک بھر میں اقلیتوں کی 30 ہزار آسامیاں خالی ہیں۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3CVkLnd
via IFTTT
0 Comments