کورونا کیسزمیں کمی آنے لگی، مثبت کیسز کی شرح 4فیصد سے بھی کم ہوگئی

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) ملک بھرمیں کورونا وائرس کے مثبت کیسزمیں کمی آنے لگی ،گزشتہ24گھنٹوں کے دوران مثبت کیسزکی شرح 3.98 فیصدریکار ڈ کی گئی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3lSQj6k
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments