انگلینڈ کے پاکستان کا دورہ منسوخ کرنے کے فیصلے پر آسٹریلین کمنٹیٹر مائیک ہیزمین بھی برس پڑے

راولپنڈی ( ڈیلی پاکستان آن لائن) نیشنل ٹی 20کپ میں کمنٹیٹر کے فرائض نبھانے والے مائیک ہیزمین نے کہا کہ پاکستان نے مشکل وقت میں انگلینڈ کادورہ کیا تھا ، انگلینڈ نے پاکستان کا دورہ منسوخ کر کے شرمناک فیصلہ کیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3lWInRP
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments