’ایسا لگ رہا تھا کہ ایک یونین کونسل کا لیڈر اقوام متحدہ سے خطاب کر رہا ہے‘ نریندر مودی کی تقریر پر شیخ رشید کا دلچسپ رد عمل آگیا

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے بھارتی وزیر اعطم نریندر مودی کی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں کی گئی تقریر کو یونین کونسل کے لیڈر کا خطاب قرار دیتے ہوئے اسے کوویڈ 19 ویکسین کی مارکیٹنگ کی ناکام کوشش قرار دے دیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3CMGrSM
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments