اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ حکومت کی کوشش ہے کہ قانون کو تبدیل اور جمہوریت کی روح کی نفی کر کے 76 سالہ چیئرمین نیب کو توسیع دی جائے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3CQroHr
via IFTTT
0 Comments