پنجاب میں آج سے ویکسین نہ لگوانے والوں کو پیٹرول کی فراہمی بند

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) صوبائی دارالحکومت سمیت پنجاب میں آج سے کورونا ویکسین نہ لگوانے والے شہریوں کو پیٹرول کی فراہمی بند کردی گئی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/38t3Lrp
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments