والدین بچیوں کو تعلیم دینا چاہتے ہیں ، مگر ریاست ذمہ داری پوری نہ کر سکی ، وزیر اعظم

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) احساس تعلیم پروگرام کے تحت مستحق طلبا کو وظائف کے اجراء کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ پاکستان کے ہر علاقے میں والدین بچیوں کو تعلیم دینا چاہتے ہیں ، مگر ریاست ذمہ داری پوری نہ کر سکی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/38JFWfj
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments