سپریم کورٹ کا احاطہ عدالت سے ملزم کی گرفتاری پر نیب کو تحریری معافی نامہ جمع کرانے کا حکم

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) سپریم کورٹ نے مضاربہ سکینڈل کے ملزم سیف الرحمان کی احاطہ عدالت سے گرفتاری پر قومی احتساب بیورو(نیب ) کی غیر مشروط معافی مسترد کرتے ہوئے تحریری طور پر معافی نامہ جمع کرانے کا حکم جاری کردیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3DDq387
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments