مسلم لیگ ن جب سمجھے گی نواز شریف واپس آئیں تو وہ ضرور آئیں گے ، مریم نواز نے بڑی بات کہہ دی 

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا کہ پاکستان نواز شریف کا ملک ہے ، پاکستان مسلم لیگ ن جب سمجھے گی کہ میاں نواز شریف واپس آئیں تو وہ ضرور آئیں گے اور اپنی جماعت کو لیڈ کریں گے ، بیٹے کی شادی میں جانے کی اجازت مانگی نہ مانگ سکتی ہوں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3yDKePv
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments