”جسے کورٹ کے احترام کا علم نہیں کیوں نہ اس کی ضمانت منسوخ کر دیں “اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق مریم نواز پر برہم

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آ ن لائن ) اسلام آبا د ہائی کورٹ نے ایون فیلڈ ریفرنس میں پیشی کے دوران مسلم لیگ (ن) کی صدر مریم نواز کے کمرہ عدالت میں اونچی آواز میں سلام پکار نے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جسے کورٹ کے احترام کا علم نہیں کیوں نہ اس کی ضمانت منسوخ کر دیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3DCTffG
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments