لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) لاہور کنٹونمنٹ بورڈ میں پاکستان تحریک انصاف کو شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے اور ن لیگ نے ایک مرتبہ پھر سے بھاری اکثریت کے ساتھ میدان مار لیا ہے ، پی ٹی آئی کی لاہور میں شکست کے معاملے پر ابتدائی رپورٹ مرتب کر لی گئی ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3lp82Cu
via IFTTT
0 Comments