پنجاب میں ن لیگ کی کامیابی پر شہبازشریف نے پیغام جاری کر دیا 

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات میں پنجاب سے ن لیگ کو کامیابی حاصل ہوئی ہے جبکہ آزاد امیدوار دوسرے اور تحریک انصاف تیسرے نمبر پر رہی ، اس موقع پر شہبازشریف نے میدان میں آتے ہوئے پیغام جاری کر دیاہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3z5J281
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments