اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) کنٹونمنٹ بورڈ کے انتخابات میں غیر حتمی ، غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف بازی لے گئی ، پی ٹی آئی نے 219 میں سے 63وارڈز کامیابی حاصل کی ، پاکستان مسلم لیگ ن کے 59جبکہ پیپلزپارٹی کے 17امیدوار کامیاب ہوئے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3ldrG46
via IFTTT
0 Comments