ملک بھر میں کورونا سے مزید 67افراد جاں بحق،2ہزار 988نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران ملک بھر کورونا وائرس کے سبب مز ید 67افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ دو ہزار 988 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3tCB3hv
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments