اسلام آباد ہائی کورٹ نے ججز ، بیوروکریٹس کےلئے پلاٹس کی قرعہ اندازی معطل کردی

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) قر عہ اندازی سے ججوںاور بیوروکریٹس کو پلاٹس الاٹمنٹ کیس میں اہم پیش رفت سامنے آگئی،ہائی کورٹ نے وفاقی دارالحکومت کے سیکٹر ایف 14اور 15میں پلاٹس کی قرعہ اندازی معطل کرتے ہوئے حکم امتناعی جاری کردیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3k4yl12
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments