ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کا ہیڈکوچ اور باولنگ کوچ کون ہو گا ؟ رمیز راجہ نے عہدہ سنبھالتے ہی بڑااعلان کر دیا 

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجہ نے اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ میتھیوز ہیڈن کو ہیڈ کوچ اور ورنن فلائنڈرز کو باولنگ کوچ مقرر کر دیاہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3lifyim
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments