اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آ ن لائن ) سپریم کورٹ نے صحافیوں کو ہراساں کرنے سے متعلق ازخود نوٹس پر ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی ) فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے ) ثنا اللہ عباسی سے صحافیوں کے مقدمات سے متعلق تفصیلی رپورٹ طلب کرلی۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3tAAVz7
via IFTTT
0 Comments