پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں اپوزیشن کا احتجاج ، ”گو نیازی گو “کے نعرے 

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی تقریر کے دوران اپوزیشن نے بھرپور احتجاج کیا اور ”گو نیازی گو “کے نعرے لگاتے رہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3E73b1f
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments