میرا ملک نئی اور مثبت سمت کی جانب گامزن ہے، بھارت کبھی کامیاب نہیں ہوگا،پاک چین دوستی مزیدمضبوط ہوگی: عارف علوی 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )صدر مملکت عارف علوی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم نے موثراندازمیں بھارت کاچہرہ بے نقاب کیا، بھارت نے پاکستان کے ہرمثبت قدم کامنفی جواب دیا، بھارت نے فضائی حدودکی خلاف ورزی کی تومنہ توڑجواب دیاگیا،بھارتی پائلٹ کوجذبہ خیرسگالی کے تحت واپس بھیجااس کوغلط اندازدیا گیا، کشمیرکے حوالے سے پاکستان اپنے اصولی موقف ...۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3tP94eR
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments