اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی وزیر اسد عمر نے ویکسی نیشن کا ہدف حاصل کرنے والے شہروں میں سینما ، ہوٹل اور مزارات سے پابندیاں ہٹانے کا اعلان کر دیا ، اطلاق یکم اکتوبر سے ہوگا۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3CUJubp
via IFTTT
0 Comments