نیپرا میں عوامی شکایات پر آن لائن سماعت ، میپکو نے اوور بلنگ کا اعتراف کر لیا

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی ( نیپرا)میں اوور بلنگ کے خلاف عوامی شکایات پر آن لائن سماعت ہوئی جس میں میپکو کی جانب سے اوور بلنگ کا اعتراف کر لیا گیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2XXgrou
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments