اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا کہ عمران خان سڑکوں کے نہیں ، سڑکوں کی آڑ میں ہونے والی کرپشن کے خلاف ہیں ، جب پاکستان میںموٹروے کا معاہدہ سائن ہو رہا تھا تب لندن میں ایون فیلڈ اپارٹمنٹس خرید رہی تھی ، یہ پیسہ کہاں سے آرہا تھا ؟۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3kHTfne
via IFTTT
0 Comments