اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) چینی کی قیمتوں کے تعین سے متعلق کیس کی سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی ، دوران سماعت قائم مقام چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیے کہ سپریم کورٹ نے تو معاملے پر کیش جمع کرانے کا کہاتھا ، ہائیکورٹ پوسٹ ڈیٹڈ چیکس کیسے لے رہی ہے ، یہ کون سے جج صاحب ہیں ؟۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/38vIAFc
via IFTTT
0 Comments