اسلام کے نام پر خواتین کے حقوق چھیننے والے غلط ہیں ، بلاول بھٹو نے طنزکے نشتر چلا دیے 

گھوٹکی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ اسلام کے نام پر خواتین کے حقوق چھیننے والے غلط ہیں ، بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی نقل کر کے اسی پروگرام کو احساس کا نام دیا مگر احساس والوں کو عوام کا احساس ہی نہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3DLehsH
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments