واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکی سینٹ کام کے کمانڈر جنرل کینتھ مکینزی نے کہا ہے کہ مستقبل میں پاکستان اور طالبان کے تعلقات خراب ہوسکتے ہیں، پاکستان کے ایٹمی پروگرام اور اس کے ساتھ تعلقات کے بارے میں وہ بند کمرہ اجلاس میں بریفنگ دیں گے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3m0czeM
via IFTTT
0 Comments