دوشنبے (ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیراعظم عمران خان نے بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ دوشنبے میں افغانستان کے ہمسائے ممالک کی قیادت میٹنگز اور خصوسی طور پر تاجکستان کے صدر کے ساتھ طویل مشاورت کے بعد میں نے جامع افغان حکومت کیلئے طالبان کے ساتھ مذاکرات کا آغاز کیا ہے تاکہ تاجک ، ہزارہ اور ازبک برادری کو بھی اس میں شامل کیا جائے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3CgcpXc
via IFTTT
0 Comments