اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی سے رابطہ کرکے انتخابی اصلاحات کمیٹی سے متعلق خدشات کا اظہار کیا ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3i0Azxk
via IFTTT
0 Comments