بلوچستان کے پہلے وزیر اعلیٰ سردار عطاء اللہ مینگل انتقال کرگئے

کوئٹہ ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) بزرگ بلوچ رہنماء سردار عطاء اللہ مینگل انتقال کرگئے، وہ عارضہ قلب میں مبتلاء اور کراچی میں زیر علاج تھے جہاں دارفانی سے کوچ کرگئے، ان کی عمر 93 سال اور بلوچستان نیشنل پارٹی( بی این پی) کے سربراہ اختر مینگل کے والد تھے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3gW5VVj
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments