کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )گزشتہ کچھ دنوں سے ڈالر کی اونچی اڑان جاری ہے جسے قابو کرنے کیلئے سٹیٹ بینک نے مداخلت کی ، ڈالر 169.60 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکا تھا جو کہ اب نیچے آنا شروع ہو گیاہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2XjrbNC
via IFTTT
0 Comments