کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کے معروف کامیڈین عمر شریف کو علاج کیلئے امریکہ کا ویزا جاری کر دیا گیاہے جس کا اعلان سندھ حکومت کے ترجمان کی جانب سے ٹویٹر پر پیغام جاری کر کے کیا گیا۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/397XJgi
via IFTTT
0 Comments